شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد( پاک نیوز ) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کے روز وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک کی داخلی اور سلامتی کی صورتحال ج پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے،آرمی چیف نے وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ویزہ اصلاحات اجلاس میں بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  ابھی ایک اور آزادی باقی ہے
error: Content is Protected!!