پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اور افغان صدر کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر نے وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی افغان امن عمل سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچے،جہاں اشرف غنی کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ اور گارڈ آف آنر دیاگیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی پڑھے گئے۔بعد ازاں وزیراعظم عمران خان اورافغان صدر اشرف غنی نے ایک دوسرے سے اپنی اپنی کابینہ کا تعارف بھی کرایا۔وزیراعظم سے افغان صدرنے وزیراعظم ہاؤس میں وَن آن وَن ملاقات بھی کی جس میں باہمی افغان امن عمل سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی۔دوسری جانب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی آج اسلام آباد میں افغان صدر سے ملاقات کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker