پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آج ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں ٹائیگر فورس رضا کاروں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں رضا کاروں کو روٹ میپ دیا جائے گا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کرونا سے بچاو کیلئے ٹائیگر فورس کا کردار اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کوشاں ہیں۔اجلاس میں کرونا کی وبا سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد پر بھی زور دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی آج سے شروع

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker