بین الاقوامیتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

جدہ(ڈیسک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی  ہے۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ آمد کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی ہے، ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے وزیراعظم نے خصوصی دعا بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:رمضان بازار میں مرچ، ہلدی، بیسن اور مصالحوں سمیت کئی مضرصحت اشیاء کی فروخت

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker