پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم ویک اینڈ گزارنے نتھیا گلی پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان ویک اینڈ گزارنے نتھیا گلی پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم بزریعہ ہیلی کپٹر نتھیا گلی پہنچے ہیں۔خیال رہے کہ وزیر اعظم 2 دن نتھیا گلی کے گورنر ہاوس میں گزاریں گے، وزیراعظم کالا باغ سے بائے روڈ گورنر ہاوس پہنچے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  نے  جی ڈی اے حکام کو سڑکوں کے کنارے تجاوزات کے خاتمے کے احکامات بھی جاری کیے اس کے علاوہ وزیر اعظم پاکستان نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو    مری روڈ سمیت دیگر سڑکیں بھی اپنے کنٹرول میں کرنے کی ہدایت دی ہے، وزیر اعظم کے حکم پر جی ڈے اے الکار سڑکوں سے تجاوات ہٹانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے گلیات کی مین سڑک بھی جی ڈی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے اس کے علاوہ وزیر اعظم  نے کالا باغ اور دیگر راستوں پر رکاوٹیں اور سامان فل فور ہٹانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  شہید ملت نواب لیاقت علی خانؒ

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker