پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کاکل قوم سے خطاب کا امکان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان کالعدم تنظیم کے حوالے سے کل قوم کو اعتماد میں لیں گے،امکان ہے کہ کل وزیراعظم قوم سے خطاب کریں گے۔ادھر حکومت اورتحریک لبیک کے درمیان معاہدے کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا ۔ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں معاہدے سے متعلق قرارداد جمع کروادی ۔جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں معاہدے سے متعلق قرارداد جمع کروادی۔قرارداد میں سوال اٹھایا گیا ہے حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان کن شرائط پر معاہدہ ہوا، حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے معاہدے پر سینٹ میں بحث کروائی جائے، حکومت معاہدے کرلیتی ہے جن پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔کامران مرتضی کہتے ہیں عملدرآمد نا ہونی کی صورت میں قوم کو اذیت کا سامناکرنا پڑتا ہے، معاملے پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:لڑائی جھگڑے کے دو مختلف واقعات، خاتون سمیت 2 افراد کو لہولہان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker