پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس کے علاوہ فوج کے پیشہ وارانہ امور ،ملک کی داخلی اور خارجہ صورتحال بھی زیر بحث آئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button