پاکستانتازہ ترین

ظفر بختاوری کو مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر نامزد کر دیا

اسلام آباد﴿پریس ریلیز﴾ پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ظفر بختاوری کو مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر نامزد کر دیا ہے ،اس سلسلے میں سیکرٹری جنرل سینیٹر مشاہد حسین سید نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ نئی ذمہ داریوں کو انجام دہی کے حوالے سے پہلے سے بڑھ کر مستعدی اور دل جمعی سے کام کریں گے اور پاکستان مسلم لیگ کی قابل فخر روایات کی پاسداری کرتے ہوئے رواداری ، اعتدال پسندی ، برداشت اور بردباری جیسی اعلیٰ انسانی اقدار کے فروغ اور وطن عزیر میں تنظیم سازی کے پلیٹ فارم سے جمہوری اور اقتصادی استحکام کے لئے اپنی ملی، قومی وتنظیمی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  گندگی ضرور صاف ہو گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker