پاکستانتازہ ترین

قائد اعظم پاکستان کے لیڈرہیں، شہباز شریف

shahbazلاہور(نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے الطاف حسين  کے بيان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علي جناح پاکستانی قوم کے لیڈر ہيں۔ ان کے خلاف بات کرنا چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے۔لاہور ميں ماڈل ٹاؤن انڈر پاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کوئي کچھ بھي کہے باني پاکستان کے رتبے میں کمی نہیں آسکتی۔ وزیراعلی نے پنجاب کے ترقياتي منصوبوں پر اپوزيشن کي تنقيد کا جواب ديتے ہوئے کہا کہ ریپڈ بس سروس سے تکليف ان لوگوں کو ہے جنہوں نے ملک کو اندھیروں میں دھکيلا اور لوٹ ارکي۔ ميٹرو بس سروس پر اخراجات سے متعلق اپوزشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے شہباز شريف نے بتايا کہ يہ منصوبہ  تيس ارب روپے میں مکمل کيا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بارش اور تیز ہواﺅں سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker