پاکستانتازہ ترین

ق لیگ کا زبیر احمدخان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی مرکزی صدر مسز فرخ خان ، جنرل سیکرٹری سیدہ فوزیہ ناز، سینئر نائب صدر رفعت سرور، سیکرٹری انفارمیشن ثمینہ خاور حیات،طاہرہ لطیف اور دیگر خواتین عہدیداران نے پارٹی کے مرکزی نائب صدر زبیر احمدخان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

یہ بھی پڑھیں  پی آئی اے کا امریکا سے 6 اے سی وینز خرید نے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker