پاکستانتازہ ترین

سابق وزیرمنظورپہنورن لیگ میں شامل،سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کاانتخابی اتحاد

کراچی (نامہ نگار) سابق وزیرمنظور پہنورساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ سندھ یونائیٹیڈ پارٹی سے بھی انتخابی اتحاد ہوگیا۔سابق وزیرمنظورپہنور نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ۔نوازشریف نے ان کی رہائشگاہ پرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہاکہ کراچی میں روز لوگ مارے جارے ہیں۔۔ اورکوئی قاتلوں کو روکنے والا نہیں ہے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پورے ملک کی طرح سندھ کے عوام بھی معاشی انقلاب چاہتے ہیں. عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی نون لیگ میں شمولیت کے امکان پر نوازشریف کا کہنا تھا کہ شیخ صاحب کی کچھ باتیں اچھی ہوتی ہیں۔جب نواز شریف سے ان کے خلاف میڈیا کمپین اور نیب ریفرنس کھولے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تو براہ راست جواب دینے سے گریز کیا ۔۔ ہم چپ رہے۔

یہ بھی پڑھیں  مخالفین مجھے جان سےمارنااورجائیدادپرقبضہ کرنا چاہتے ہیں،بابا محمدحیات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker