پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن کا این اے 133 میں بیگم شائستہ پرویز ملک کو اترانے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 133 میں بیگم شائستہ پرویز ملک کو اترانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شائستہ پرویز ملک مخصوص نشت چھوڑ کر جنرل الیکشن لڑئیں گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شکیلہ نعمان کو شائستہ پرویز ملک کی مخصوص نشت پر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف نے مرحوم پرویز ملک کے اہلخانہ کو این اے 133 میں الیکشن لڑنے کا کہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  واشنگٹن : وزارت خارجہ کےاعلیٰ حکام نے ٹرمپ کےساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker