پاکستانتازہ ترین

ن لیگ نے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

لاہور(پاک نیوز) ن لیگ نے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پہلا جلسہ 6 مئی کو اٹک میں ہو گا۔دوسرا جلسہ 7 مئی بشام ، 11 مئی صوابی ، 15 مئی گجرات ، 20 مئی سرگودھا، 23 مئی اوکاڑہ جبکہ آخری جلسہ 28 مئی بہاولپور میں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!