تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ:ن لیگ یوتھ ونگ کے تحصیل اورضلعی صدرکا نوٹیفیکیشن جاری

شورکوٹ شہر﴿نامہ نگار﴾ پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے پنجاب کے صدر چوہدری عابد شیر علی نے رانا احتشام ظہور کو ضلع جھنگ یوتھ ونگ کا صدر اور مہر رفیق منگن کو تحصیل شورکوٹ یوتھ ونگ کا صدر مقرر کیا ہے اور با ضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔مزید چوہدری عابد شیر علی نے امید ظاہر کی کہ ہمارے یہ دونوں کارکن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کو منظم مضبوط اور متحرک کرنے اور رہبر پاکستان میاں نواز شریف ۔شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کے استحکام اور پاکستان مسلم لیگ ن کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:مرکزجمعیت اہلحدیث کا ایک اہم اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker