تازہ ترینعلاقائی

مسلم لیگ﴿ن﴾نےکراچی میں قتل عام کیخلاف تحریک التوائ جمع کرادی

اسلام آباد ﴿نمائندہ خصوصی﴾پاکستان مسلم لیگ ﴿ن﴾ نے قومی اسمبلی میں کراچی میں بے گناہوں افراد کے قتل اور شہریوں کی مال و جان کے تحفظ میں حکومت کی ناکامی کے خلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میںتحریک التوائ جمع کرادی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کر کے عوامی اہمیت کے اس مسئلے کو زیر بحث لایا جائے۔ تحریک التوائ جمع کرانیوالوں میں رانا تنویر حسین،حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری ،سعود مجید ،عبدالقادر بلوچ،طاہرہ اورنگزیب ،شیریں ارشد خان، سردار یعقوب خان ناصر،ملک شکیل اعوان،محمد جنید انور ،عابد شیر علی ،رانا محمود الحسن ،سردار شفقت حیات بلوچ،رانا محمد اسحاق ،سردار منصب علی ڈوگر،سردار سیف الدین کھوسہ،رانا زاہد حسین،قدسیہ ارشد،ڈاکٹر درشن ،سائرہ افضل تارڑ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:قصائی مردہ گوشت فروخت کرنے کے لیے تیار کرتارنگے ہاتھوں گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker