رائیونڈ(نامہ نگار) مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ہم خیال گروپ میں معاہدہ طے پاگیا۔ انتخابی اتحاد کے متعلق دونوں جماعتوں کے جنرل سیکرٹیرز نے دستخط کیے۔انتخابات میں سیٹ ایدجسٹمنٹ کی جائے گی۔ مسلم لیگ ہم خیال کے جنرل سیکٹری ہمایوں اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مسلم لیگ سے 33 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ ن لیگ کی جد و جہد میں بھر پور ساتھ دیں گے۔
You must be logged in to post a comment.