پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

لاہور( پاک نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )میں ڈال دیئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق (ن)لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈال دیئے گئے ، ان رہنماؤں میںاپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ان کے بھائی سلمان شہبازاور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل شامل ہیں جبکہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سلمان شہباز پہلے ہی بیرون ملک جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ایسا پاکستان بنائیں گے جو امریکا کا غلام نہیں ہوگا،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker