تازہ ترینعلاقائی

سابق ایم این اے فرزانہ ملک مسلم لیگ شعبہ خواتین فیڈرل کیپیٹل کی صدر مقرر

اسلام آباد﴿پریس ریلیز﴾ پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سابق ایم این اے فرزانہ ملک کو پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین فیڈرل کیپیٹل کا صدر مقرر کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید ، مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے صدر رضوان صادق خان اور شعبہ خواتین کی صدر مسز فرخ خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker