پاکستانتازہ ترین

سابق سینیٹرطاہرہ لطیف کوپاکستان مسلم لیگ کاسینئرنائب صدرنامزد

اسلام آباد﴿پ ر﴾پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سابق سینیٹر طاہرہ لطیف کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر نامزد کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مشاہد حسین سیدنے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:سفاک ملزمان نے دھوکہ سے بلا کر تیس سالہ نوجوان کو ہاتھ پاوں باندھ کر جلا ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker