پاکستانتازہ ترین

ق لیگ کے بغیر بھی عدم اعتماد ہو جائے گی: شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

کراچی(پاک نیوز)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ ق لیگ کے 5 ارکان ہیں، ان کے بغیر بھی عدم اعتماد ہو جائے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ  تحریک عدم اعتماد کے لیے ق لیگ کو دعوت دی ہے، ق لیگ نے فیصلہ کرنا ہے وہ اقتدارکے ساتھ رہیں گے یا عوام کے ساتھ رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button