پاکستانتازہ ترین

مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

لاہور(پاک نیوز) ایف آئی اے لاہور نے چوہدری مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔سماء کے نمائندہ خصوصی عاصم نصیر کو ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کےشواہد ملنے کے بعد تحقیقات کافیصلہ کیا۔ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا کہ مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات ہیں۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے دو قریبی عزیزوں نواز بھٹی اور مظہر عباس کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button