پاکستان

سکھر: پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔ چوہدری شجاعت حسین

سکھر: حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ  انتخابات سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرپگاراکی تعزیت کے لئے پیرجوگوٹھ روانگی سے قبل سکھرائیرپورٹ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ انتخابات وقت سے پہلے ہوسکتےہیں۔ جب انتخابات ہوئے اس میں بھرپور حصہ لیں گے۔ چودھری شجاعت نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کے لوگ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے ساتھ نہیں گئے تھے لیکن رات کواتحادی جماعتوں کے اعزاز میں دیئے جانے والے کے عشائیے میں شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں  شمالی علاقوں میں سرد ی کی نئی لہر، برفباری کا سلسلہ شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker