پاکستان

اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کی حمایت کریں گے۔ چوہدری شجاعت

انتخابات جب بھی ہوں جیت ہماری ہوگی۔ اداروں کے درمیان ٹکراؤ نہیں ہونا چاہیے۔ اداروں میں تصادم سے بچاؤ کی ۔ کوشش کررہے ہیں۔ سڑکوں پر سردی ہے۔ اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کی حمایت کریں گے۔ موجودہ حالت میں  سیاستدانوں کو دل بڑا کرنا ہوگا۔ سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت کا مسلم لیگ ق کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ میں پی ٹی سی ایل نمبرزبند، دنیا بھر سےرابطہ منقطع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker