تازہ ترینعلاقائی

کاہنہ میں پولیس اورڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک

کاہنہ ﴿امتیاز علی شاکر سے﴾کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب 5ڈاکو رائے ونڈ روڈ پر ناکہ لگاکر راہگیروں کو لوٹ رہے تھے، جس کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ کاہنہ چودہدری شریف سندھو انچارچ ہلوکی ارشار ڈوگر اور دیگر پولیس اہلکاران موقع پر پہنچ گئے،پولیس پارٹی کو دیکھ کر ڈاکو ئوں نے سرکاری گاڑی پر فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں 4ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ 1ڈاکو ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق ڈاکو کے قریب سے پسٹل 30بور ایک پمپ ایکشن اور ایک موتر سائیکل پائی ۔ جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی اس سارے معاملے کی نگرانی ڈی ایس پی کاہنہ سرکل شکیل کھوکھر نے کی

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مجھ پر جو ذمہ داری ڈالی میں نے وہ دیانتداری سے پوری کروں گا، شیخ صوفیان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker