تازہ ترینعلاقائی

کاہنہ:پولیس مقابلہ میں بچی سے زیادتی کرنے والا نوجوان پولیس مقابلےمیں ہلاک

لاہور ﴿امتیازعلی شاکر﴾ کاہنہ میں پولیس مقابلہ 12سالہ بچی کے سات زیادتی کرکے لاش کوجلانے والا اوباش نوجوان پولیس مقابلے میں ہلاک،اہل علاقہ کی پولیس کے حق میں نعرے بازی،تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواحی علاقے سوا آصل آزاد ٹائون کی رہائشی خاتون ارشاد بی بی کی 12سالہ بیٹی مافیہ گھر سے اپنے رشتے دارکے ہاں جارہی تھی کہ آزاد ٹائون کے ہی رہائشی اوباش نوجوان بابرنے اغوائ کرلیا،مغوی کی ماں نے دوروزقبل اپنی بیٹی کے اغوا کا کاہنہ تھانہ میں مقدمہ درج کروایا،گزشتہ روز اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی کہ چودھری ظہورالہیٰ فارم کے نزدیک نامعلوم جلی ہوئی لاش پڑی ہے،بعدازاں اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے مجرم بابرنامی نوجوان کا پیچھا کیا،مجرم کا چودھری ظہورالہیٰ کے فارم کے نزدیک پولیس سے سامنا ہوگیا۔توملزم نے پولیس پر اندھا فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں پولیس کی گولیاں لگنے سے اوباش نوجوان بابر ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں  فنڈنگ کیس: کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 10 سال 6 ماہ قید کی سزا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker