تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:سیریل کلرزگینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک دو ساتھی گرفتار

بہاولنگر ﴿ڈسٹرکٹ رپورٹر﴾  تفصیلات کے مطابق بہاولنگر شہر میں تین مختلف وارداتوں میں تین افراد کو و حشیانہ طور پر گلے کاٹ کر قتل ڈکیتی کی پے درپے وار داتیں کرکے شہریوں میں خوف وہراس کی علامت بننے والی سیریل کلرز گینگ کا سرغنہ شاہد عرف شادی جوئیہ تھانہ گھمنڈ پور کے علاقے موضع فر ید آباد کے قریب تھانہ صدر پولیس ٹیم کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا جبکہ اسکے دو ساتھیوں عدنان عرف دانی اور صفدر کو پولیس نے گر فتار کرلیادو ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس ذرائع کے مطا بق سیریل کلرز گینگ ڈکیتی قتل کی متعد د سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا گذشتہ روز اسی گینگ نے وارداتوں کے دوران رکشہ ڈر ائیوراور دوریڑھی بانوں کو گلے کاٹ کر وحشیانہ طور قتل کیا تھا ملزمان سے مزید سنسنی خیز انکشافات متو قع ہیں

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:شہری پرپولیس کا تشد د ورثاء کا پولیس کے خلاف ڈسٹر کٹ ہسپتال کے سامنے احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker