علاقائی

فیصل آبادروڈ پرپل ڈینگروکے قریب ڈاکوئوں اورپولیس کامقابلہ 5ڈاکوزخمی 2ڈاکوہلاک

چینوٹ﴿بیورو چیف﴾فیصل آباد روڈ پر پل ڈینگرو کے قریب ڈاکوئوں اور پولیس کا مقابلہ 5ڈاکو زخمی 2ڈاکو ہلاک تفصیل کے مطابق مخبری کی بنا پر سٹی تھانہ پولیس کو اطلاع موصو ل ہوئی کہ نامعلوم ڈاکو ڈکیتی کی واردات کررہے ہیں جس پر سٹی پولیس کے ایس ایچ او نوید مرتضیٰ چیمہ اور اس کے ساتھیوں نے ریڈ کی جس پر ڈاکوئوں اور پولیس میں مقابلہ شروع ہو گیا جس پر دو ڈاکو موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ ڈاکو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل چنیوٹ منتقل کر دیا گیا جہاں پر دو ڈاکوئوں کی حالت نازک ہے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: معروف روحانی پیشوا سید جمال شاہ وفات پاگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker