تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:پولیس کچی شراب کی بھٹی پرچھاپہ ڈھائی سو لیٹرشراب برآمد،ملزمان فرار

سنجھورو(سٹی رپورٹر) ایس ایس پی سانگھڑ محمد علی بلوچ کی جانب سے تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم ایگل ون نے واٹر سپلائی اسکیم محلہ سنجھورو میں کچی شراب بنانے کی بھٹی پر چھاپہ مار کر تقریبا ڈھائی سو لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ بھٹی کا مالک انور شاہ عرف بوڑے شاہ اور دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واضح رہے کہ سنجھورو میں کچی شراب بنانے کی ایسی کئی بھٹیاں قائم ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button