تازہ ترینعلاقائی

ڈی پی اواحمد اسحاق جہانگیر نے پولیس لائن میں ورزش کے لیے ایک جم تیارکرادیا

بہاول پور﴿ بیو رو چیف ﴾انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب محمد حبیب الرحمان کے حکم پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایت پر موٹی توند والے اہلکاروں کے خلاف ایکشن 2250 اہلکاروں میں سے 89 پولیس اہلکاروں کی کمرمقررہ معیار سے زیادہ نکلی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد اسحاق جہانگیر نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں ورزش کے لیے ایک جم تیار کروایاہے جہاں ایلیٹ فورس کے دو ٹرینر موٹی توند والوں کو ورزش کرانے کے لیے تعینات کئے گئے ہیں۔موٹی توند والے اہلکاروں کو ایکٹیو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے اور مہلت ختم ہونے پر کمر اور پیٹ کم نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف IG پنجاب کی ہدایت کے مطابق محکمانہ کاروائی کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  اپوزیشن جماعتوں کا عشائیہ،ارکان سینیٹ کو وفاداریاں تبدیل نہ کرنیکی تلقین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker