تازہ ترینعلاقائی

پولیس میں بددیانت اہلکاروں کی کوئی گنجائش نہیں .ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراوکاڑہ محمد فیصل رانا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ محمد فیصل رانا نے کہا ہے کہ پولیس میں بددیانت ، نااہل اور کام چو راہلکاروں کی محکمہ میں کو ئی گنجائش نہیں جس کسی نے بھی اختیارات سے تجاوز یا کو ئی غیر قانونی کا م کیا وہ خو د کو کسی رعائیت کا مستحق نہ سمجھے اُنہوں نے مزید کہا کہ اچھی کارکردگی دیکھنے والے افسروں اور اہلکاروں کو سراہا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے طیب سعید شہید پولیس لائن ضلع اوکاڑہ افسروں و اہلکاروں کے اردروم میں کیا تفصیلات کے مطابق محمد فیصل رانانے اردل روم میں انسپکٹر ،سب انسپکٹر ،اے ایس آئی ،ہیڈ کنسٹیبل اور کنسٹیبل سمت متعد د افسران و اہلکاروں کو مختلف الزاما ت کے تحت جاری شوکاز نوٹسز کے جوابات سنتے ہوئے فرائض میں غفلت اندر ج مقدمہ میں تاخیر ،غیرحاضری اور اختیارات سے تجاوز پر درج ذیل سزائیں دیں۔ ایس آئی جلیل احمد عہدہ سے تنزلی اور پانچ سال سروس ضبطگی،اے ایس آئی محمداجمل خان سنشور ، اے ایس آئی احسان اللہ سروس ضبطگی *

یہ بھی پڑھیں  فیس بک ایک نئی نیوز ایپ متعارف کرانے جارہاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker