تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:محافظ فورس کے جوان کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش

وہاڑ ی ﴿سٹاف رپورٹر﴾ محافظ فورس کے جوان کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش تفصیل کے مطابق 9/11ڈبلیو بی کی رہائشی زینب بی بی زوجہ فرزندعلی نے سیشن جج وہاڑی کو ایک درخواست گزاری کہ محمد اصغر ولد محمد یعقوب کینسٹبل نے1/2/12کو رات 9بجے اسلحہ کے زور پر میری بیٹی کو ثرسے میرے گھر میں زیادتی کی کوشش کرنے کی کوشش کی شورواہلہ پر بلال ولد فتح محمد اور بشارت وغیرہ موقع پر آگئے اور پکڑ لیا جبکہ محمد اصغر نے اسلحہ دکھاکر کہا کہ اگر کوئی نزدیک آیاتو جان سے مار دونگا اور فرار ہوگیا محمد اصغر نے اس کا بدلہ لینے کیلئے میرے اوپر جھوٹا مقدمہ بنواکرمجھے جیل بھجوا دیا اور میرے گھر موقع پاکر اس نے میری بیٹی سے پھر زیادتی کی کوشش کی زینب بی بی نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ میری دادری کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  خواجہ سعد رفیق کا فواد چوہدری کو جھوٹے الزامات پر 5ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker