علاقائی

کراچی:پولیس بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ 10 فروری سے بڑھا کر 17 فروری 2012ئ کردی گئی

کراچی﴿نمائندہ﴾کراچی پولیس میں بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ 10 فروری سے بڑھا کر 17 فروری 2012ئ کر دی گئی ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی پولیس میں بھرتی کے خواہش مند امیدوار اپنی درخواستیں 17 فروری تک پولیس ہیڈ کوارٹرز گارڈن ساوتھ، پولیس ہیڈ کوارٹرز سعود آباد ملیر ایسٹ اور پولیس ہیڈ کوارٹرز خواجہ اجمیر نگری ویسٹ میں دفتری اوقات میں جمع کروا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: بس روہی نالہ میں گر گئی، سترہ افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker