تازہ ترینعلاقائی

پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا،سید جنید ارشد ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین

منڈی بہاؤالدین(محمد بلال احمد بٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیدجنیدارشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔پولیو مہم کے دوران ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہیں۔ضلع بھر کے دوردراز موضع جات میں پولیو ٹیموں کے ساتھ مسلح نفری بھیجی گئی ہے جوسیکیورٹی کو یقینی بنائے گی تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔انھوں نے کہا کہ تمام شہری اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اور انھیں ساری زندگی کی معذوری سے بچائیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button