پاکستانتازہ ترین

ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر وزیراعظم کا اظہار تشویش

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیر اعظم کی جانب سے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔اس صورتحال کی پیش نظر وزیراعظم نے پولیو خاتمے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button