تازہ ترینعلاقائی

پنجاب میں آج سے پولیو کے خلاف تین روزہ قومی مہم شروع

پنجاب بھر میں آج سے پولیو کے خلاف تین روزہ قومی مہم شروع ہوگئی ہے۔ سولہ تا 18 جولائی کے دوران 5 سال کے ایک کروڑ 73 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 38 ہزار سے زائد ٹیموں کی تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلوائیں گی۔ ترجمان کی جانب سے والدین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بچوں کو قطرے پلواکر ان کو ساری عمر کی معذوری سے بچائیں۔
یہ بھی پڑھیں  سیدنا عبداللہ شاہ غازی نے اسلام کے حقیقی فلسفے کا پرچار کیا،ثروت اعجاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker