تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:پولیومہم جنوری میں ملتوی کردی گئی ہے نئی تاریخ 11تا 14فروری ہوگی

polioڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) ڈنگہ شہر میں پولیو مہم جنوری میں ملتوی کر دی گئی ہے نئی تاریخ 11تا 14فروری رکھی گئی ہے اس سلسلہ میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملک بھر میں خسرہ کی وباء عام ہونے کے باعث پولیو و تاخیر کا شکار کیا گیا ہے فروری 11سے 14تک ڈنگہ شہر اور گردونواح میں بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  مریم نواز کی دکھائی جانیوالی ویڈیو جھوٹی اور جعلی ہے: جج ارشد ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker