پاکستان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مجموعی طور پر پولنگ پُرامن رہی اور بہت زیادہ ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔