تازہ ترینعلاقائی

قصور:خا ن ولی خا ن کو PP-180سے تحریک انصا ف کا ٹکٹ دیا جائے

الہ آباد (نا مہ نگار) خا ن ولی خا ن کو PP-180سے تحریک انصا ف کا ٹکٹ دیا جائے کیو نکہ ان کی پی ٹی آئی کے لئے خدمات نا قابل فرا مو ش اور قابل ستا ئش بھی ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف یو نین کو نسل بھا گیوال کے صدر چو ہدری وقاص طالب جٹ نے پریس کانفرنس کے دوران صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ PP-180میں دن رات محنت کرنے اور پی ٹی آئی کو مضبو ط بنا نے میں خان ولی خان کا کردار نا قابل فرا مو ش اور قابل ستا ئش بھی ہے ان کی محنت کی بدولت ہزارو ں لوگ تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں اس لئے ان کی شا ندار خدمات کے پیش نظر PP-180سے تحریک انسا ف کا ٹکٹ خان ولی خان کو دیا جائے کیو نکہ ان کی کامیا بی یقینی ہے اس مو قع پر چو ہدری اسما عیل جا وید ،عبدا لبا سط حیدری ، چوہدری محمد سرور زاہد،محمد اشفاق ندیم ،ڈاکٹر امجد حفیظ اور دیگر سینئر صحا فی بھی مو جو د تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نوازشریف کاعبدالستارایدھی کےلیےنشان امتیاز کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker