پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

سکھر(پاک نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔خورشید شاہ بھتیجے کے انتقال کے باعث تین روزسے پے رول پر رہا ہیں اور دو روز قبل انہوں نے کورونا سے انتقال کرنے والے اپنے بھتیجے عدیل شاہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق خورشید شاہ میں کورونا کی علامات سامنے آنے پر ان کا ٹیسٹ کیا گیا جس کے بعد ان میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سحر و افطار کے دوران ملک بھر میں بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے : وزیراعظم

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker