پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کا وزیر سرکاری افسر کے سامنے بے بس ہوگیا

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفاع کے وزیر مملکت سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ واپڈا کا مخصوص ٹولہ لوڈشیڈنگ سے پیپلزپارٹی کی حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ ان کے حلقے حسن ابدال میں اکیس اکیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ سلیم حیدر نے کہا کہ واپڈا کے جنرل منیجر مسعود کے دفتر گئے تو وہاں اے سی چل رہا تھا پوچھنے پر جی ایم نے جواب دیا کہ لوڈ شیڈنگ جاری رہے گی۔ اس جواب پر انہوں نے جی ایم کے دفتر میں دھرنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ نے سینیٹ کے لیے ساجد میر کو ٹکٹ جاری کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker