کوئٹہ(ڈیسک رپورٹر) پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر عمران رئیسانی کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مرکزی حکومت سے صوبائی حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اجلا س میں قائم مقام گورنر سے آئینی طریقے سے بحران کو حل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔