پاکستان

حاصل پور: غلا م حسین گا ما پی پی پی صدر زرد صحافت کا ہر ممکن خاتمہ

حاصلپور(بیوروچیف پاکستان)صدر پی پی پی حاصل پور رانا گلام حسین گاما سٹی صدر نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کلب حاصل پور کے نو منتخب عہدیدران کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ دیا ۔اس موقع پر شیخ محمدسلیم  صدر ۔فیاض احمد خان جنرل سیکرٹری ودیگر عہدیدراں نے اپنے مشترکہ خطاب میں کہا کہ صحافی برادری ایک پلیٹ  فارم پر متحد ہے۔اور صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔اور زرد صحافت کا ہر ممکن  خاتمہ کیا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں پہلی دفعہ منفی سرگرمیوں کی بنا پر ممبر پریس کلب اور اعزازی ممبران غفران بابر،ناصر وغیرہ کو فارغ کرکے پہلی دفعہ داغ بیل ڈال دی ہے۔اور اس سلسلہ میں مقامی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے۔اور  اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے اس موقع پر تمام صحافی حضرات موجود تھے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا میرغضنفر کو گورنر گلگت بلتستان لگانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker