علاقائی

پتوکی:پیپلزپارٹی کی حکو مت ہرمحازپرپرناکام ہوچکی ہے،رانا محمد اسحاق خان

پتو کی ﴿نامہ نگار﴾پیپلز پارٹی کی حکو مت ہر محاز پر پر نا کا م ہو چکی ہے اور ا گر ا ب بھی زرداری حکو مت کا را ستہ نہ رو کا گیا تو حکو مت مز ید بحرا نو ں سے دو چار ہو گا۔ان خیا لات کا ا ظہار مسلم لیگ ن کے مر کزی ر ہنما اور قو می اسمبلی کے ر کن را نا محمد اسحاق خان نے مر کز ی ڈ سٹر کٹ یو نین آ ف جر نلٹس ضلع قصور کے صدر تنو یر اسلم خا ن کی قیادت میں ملنے وا لے صحا فیو ں کے ا یک و فد سے ملاقا ت کے دورا ن گفتگو کر تے ہو ئے کیا و فد میں حا جی خا لد محمد د ،چوہدری محمد یوسف ،چوہدری عا طف کر یم وڑا ئچ،ملک محمد اعظم،چوہدری محمد اصغر،شیخ ا فتخار حسین،چوہدری محمد شر یف،جاوید اقبال،حا جی محمد آصف سعید، چوہدری محمد افضل،سید شاہین شاہ ،محمد اشرف خان،چوہدری خالد زکر یا،فر ز ند علی بھٹی،سردار تنو یر ڈوگر،چوہدری خورشیدعالم،شیخ ندیم اصغرشا مل تھے۔ا نہو ں نے کہا کہ صدر زرداری ملک وقو م کے لئے خطر ہ بن گئے ہیں مگر ا نتہا ئی تشو یشناک بات یہ ہے کہ حکمران سب ا چھا کی ر ٹ لگا کر را ئے عا مہ کو گمرا ہ کر نے کی نا کا م کو شش کر ر ہے ہیں مگر ملک کے با شعور عوا م ا ب ہر گز ہر گز ا نکے بہکا و ے میں نہیں آ ئیں گے ا نہو ں نے کہا کہ ضلع قصور سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کا خا تمہ ہو گیا ہے اور آ ئندہ ا نتخاب میں مسلم لیگ ن کلین سو یپ کر ے گی ا نہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے صدر میا ں نواز شر یف ا مید کی آ خر ی کر ن ہیں اور پوری قو م کی نظر یں ا نکی طر ف لگی ہو ئی ہیں ا نشا ئ للہ مسلم لیگ ن قو م کو مایوس نہیں کر ے گی ا نہو ں نے قو م سے ا پیل کی ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے ا مید وارو ں کو ووٹ د یکر کا میا ب بنا ئیں تا کہ عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیادو ں پر حل ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker