پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت بلاول کریں گے

ppp flagپیپلزپارٹی (مانیٹرینگ سیل)کی انتخابی مہم کی قیادت چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کریں گے۔ ذرائع کےمطابق صدر آصف علی زرداری کے سرکاری عہدہ ہونے کی وجہ سے انتخابی مہم چلانے پر پابندی کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم چلائےگے۔بلاول بھٹو زرداری چاروں صوبوں میں بڑے بڑے جلسوں سے خطاب کریں گے، جس کےلیے پارٹی تنظیموں کو تیاری کی ہدایت کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آج جب سِول حکمرانونے قوم کاستیاناس کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker