پاکستانتازہ ترین

عوام کو سی این جی مالکان سے لڑایا جارہا ہے،غیاث پراچہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ سی این جی مالکان کو سوچےسمجھے منصوبے کے تحت عوام سے لڑایا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر کے عوام کو ریلیف دیا مگر بیوروکریسی نے اس معاملے کو اتنا الجھادیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن چلانا ہی مشکل ہو گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت سردیو ں میں دو ماہ کے لئے سی این جی اسٹیشنوں میں گیس کی ترسیل مکمل بند کردے گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button