پاکستانتازہ ترین

صدر نے نئے صوبوں کے لیے ریفرنس اسپیکر کو بھجوادیا

اسلام آباد(بیوروچیف) صدر آصف علی زرداری نے پنجاب میں دو نئے صوبوں کے قیام کےلیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کو پنجاب مین دو نئے صوبوں کے قیام کے لیے کمیشن بنانے کا ریفرنس بھجوادیا گیا ہے ۔ ریفرنس میں بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبوں سے متعلق قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی قرار دادوں کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔ صدر نے اسپیکر قومی اسمبلی سےکہا کہ وہ نئے صوبوں کے لیے کمیشن تشکیل دیں۔ کمشین میں چھ سینٹر چھ ارکان قومی اسمبلی اور دو ارکان پنجاب اسمبلی شامل ہونگے۔ کمیشن ایک ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ کمیشن کی رپورٹ کے بعد آئین میں ترمیم کا عمل

یہ بھی پڑھیں  ’’رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے ‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker