علاقائی

کاہنہ نو:نشتر ٹاون پریس کلب کے نائب صدر کے بھائی کا انتقال،صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کاہنہ نو﴿  امتیاز علی شاکر﴾نشتر ٹائون پریس کلب کے نائب صدر عبدالرشید بھٹہ کے بھائی کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔نمازجنازہ میں پریس کلب نشتر ٹاون کے صدر ڈاکٹر جاوید حاکم ،نائب صدر عبدالرشید بھٹہ سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جبکہ کاہنہ یونین آف جرنلسٹ کے چیئرمین ایم اے تبسم ،وائس چیئرمین غلام مصطفی بھٹی ،جوائنٹ سیکرٹری امتیاز علی شاکر ،افتخاراحمد نورانی ،اشفاق سلطانی ودیگر نے عبدالرشید بھٹہ سے ان کے بھائی کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker