تازہ ترینعلاقائی

پریس کلب بھائی پھیروکا تعزیتی اجلاس قصور کے سینئیرصحافی خادم حسین کھوکھر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس

بھائی پھیرو(نامہ نگار )پریس کلب بھائی پھیروکا تعزیتی اجلاس قصور کے سینئیرصحافی خادم حسین کھوکھر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس مرحومہ کیلیے فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعاتفصیلات کے مطابق بھائی پھیروپریس کلب کاتعزیتی اجلاس صدر ملک عبد الحفیظ شاہد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں قصور کے سینئیرصحافی خادم حسین کھوکھر کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا گیامرحومہ کی مغفرت کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعائے مغفرت کی گئی دعا کراتے سر پرست اعلیٰ حاجی محمد رمضان نے کہا کہ خدائے بزرگ و بر تر خادم حسین کھوکھر اور دیگر پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اجلاس میں پریس کلب کے صحافیوں ڈسٹرکٹ یونین آ ف جرنلٹس قصورکے صدر تنویر اسلم خاں ، چئیر مین حاجی محمد رمضان ،ڈاکٹر لیاقت علی ، شیخ خالد رفیق ،سید آصف جمیل نقوی ،وارث جوئیہ ،گلزار احمد ملک،ملک شہزاد علی بابر ، نعیم سلطان ،مقصود احمد بھٹی ،جمیل گجر،سعیدالحسن ،شیخ طارق رفیق ،یاسین یاس ،ماجد نثار،زین العابدین ،ور دیگر نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ کا مسجدنمرہ میں خطبہ حج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker