تازہ ترینعلاقائی

پریس کلب چھانگامانگاکی تقریب حلف برداری فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں ہوئی

پتوکی ﴿ندیم  رضا خاں سے﴾ پریس کلب چھانگا مانگا کی تقریب حلف برداری  فارسٹ  ریسٹ  ہاؤ س چھانگا مانگا میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی ممتاز صحافی سنیئر تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے نومنتخب عہدیدارن صدر رانا محمد یوسف روزنامہ پاکستان، جنرل سیکرٹر ی رانا فضل رسول دنیانیوز و دگیر عہدیداران چیرمین ملک عابد حسین ناگی ،سینئر نائب صدر رائو امجد علی ،نائب صد ر ارشد جاوید مصطفائی، فنانس سیکرٹری افتخار حسین شاہ،پریس سیکرٹری مشتاق احمد کھوکھر سے حلف لیااس موقع پر سابق جج کے رہنما رانا عبد الشکور ایڈووکیٹ ، بیورو چیف پاکستان شیخ محمد حسین، ڈی ۔ایس ۔پی چونیاں شبیر احمد وڑائچ ، پی ٹی آئی کے رانا تنویر ریاض ،رانا سعید اختر ایڈووکیٹ ،ڈویثرنل فارسٹ آفیسر ملک محمد سلیم،سابق چیرمین خدمت کمیٹی نذیر احمد خاں،سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر فاروق احمد چیمہ،ایس ایچ او رانا ریاض احمد مہمانان گرامی کی حیثیت سے شریک ہوئے صدر رانا محمد یوسف نے سپاسنامہ پیش کیا اور پریس کلب کو ڈپیش سائل سے اپنے مہمانان کو آگاہ کیا جہنوں نے پریس کلب کے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی سہیل وڑائچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں معاشرتی برائیوںکو ختم کرنے میں ان کر کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا موجودہ دور میں پرنٹ میڈیا اور الیکٹر ونکس میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے انہوں نے کہا کہ صحافی کا قتل بہت تنقید معاشرے کی تقدیر کو بدل سکتا ہے سہیل وڑائچ نے کہا سوات میںحق بات لکھنے کی یا داش میںچار صحافیوں نے جانوں کا نذرانے پیش کر کے قلم و قر طاس کی حرست کو بلند کیا صحافی اپنی مدد کی آپ کے تحت ظالم کیخلاف مظلوم کیساتھ کے علمبردار ہیںتعلیم ہر پاکستانی کیلئے جزوی ہے علامہ اقبال انگلینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے آ کے توانہوں نے پاکستان کاخواب دیکھا جسے قائداعظم نے عملی جامعہ پہنایا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جو والدین اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دلوارہے ہیں میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں جب سہیل وڑائچ ریسٹ ہائوس پہنچے تو صحافی برادری اور سینکڑوں لوگوں نے اُ ن پر پاتی کی اور پریتاک استقبال کیا اور 2گولوں کی سلامی پیش کی اس موقع پر تحصیلدار محسن یڈھیار ،رانا خالد مہدتی ایڈووکیٹ ،سابق ممبر ضلع کونسل سید اختر حسین شاہ ،سید نثار احمد شاہ ایڈووکیٹ ، چوہدری محمد اکرم جاوید،ملک پرویز رضا کونسلر ،میاں اسلم رحمانی کونسلر سمیت مشعبہ پاکے زندگی کی نمایاں شحضیات نے شرکت کی جنرل سیکرٹر ی رانا فضل رسول نے رُکا ئ کا شکریہ ادا کیا تقریب کے اختیام سینئر صحافی محمد افضل مجاہد نے پر تکلف عشائیہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں  کوٹ ادو:سلطان کالونی سود خوروں نے کئی مجبور غریبوں کو اپنے چنگل میں پھنسا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker