علاقائی

پھولنگر:الیکٹرانک میڈیا ونگ کے انچارج کی نانی کی وفات،صحافیوں کااظہارافسوس

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ پریس کلب بھائی پھیروکے الیکٹرانک میڈیا ونگ کے انچارج کی نانی کی وفات پر مانگا منڈی،بھائی پھیرواور سرائے مغل کے صحافیوں کا اظہار افسوس۔تعزیتی اجلاس میں مرحومہ کیلیے فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعا۔مرحومہ سابق نائب صدر ڈاکٹر عبدالمجید اختر﴿مرحوم﴾ کی خوشدامن اور صحافی نعیم سلطان کی نانی تھیں۔تینوں پریس کلبوں بھائی پھیرو،مانگا منڈی،اور سرائے مغل کے صحافیوںکا ایک مشترکہ تعزیتی اجلاس بزرگ اور کہنہ مشق صحافی حاجی محمد رمضان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مرحومہ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس پیش کیا گیا ۔تعزیتی ریفرنس میں صحافیوں مرکزی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ ضلع قصور کے صدر تنویر اسلم خاں،ملک عبدالحفیظ شاہد،محمد خالد،عباس ظہیر،سینئر صحافیوں و عہدیداران ،وارث جوئیہ ،ڈاکٹر لیاقت علی ، شیخ خالد رفیق ،رانا اشفاق احمد خان ،سید آصف جمیل نقوی ،گلزار احمد ملک،ملک شہزاد علی بابر ،شہباز قادری ،رفاقت علی،کرامت علی وٹو،ریاض علیشاہ،شیخ عادل عمر،حاجی شمشیر،کرامت علی وٹو،محمد بوٹا،رانا انتظار الاسلام،یاسین یاس ،صوفی محمد اسماعیل ،رمضان ناز،ماجد نثاراور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں مرحومہ کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعائے مغفرت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:الفلاح بنک لالہ رخ واہ کینٹ برانچ میں اے ٹی ایم مشینوں کی خرابی صارفین کے لئے وبال جان بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker